موٹر سائیکل زیر تعمیر مین ہول میں گر گئی، باپ اور 2بچیاں جاں بحق، ایک بچہ زخمی

رحیم یارخان(صباح نیوز) رحیم یار خان میںحکام کی غفلت کے باعث موٹر سائیکل زیر تعمیر مین ہول میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک باپ اور دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں مزید پڑھیں