مولانا فضل الرحمان کی طارق فضل چوہدری کی رہائشگاہ آمد ،بیٹے کے انتقال پرتعزیت کی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ( ن) لیگ کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائشگاہ پہنچے ،  مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ان کے صاحبزادے کے انتقال مزید پڑھیں