ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کوہضم نہیں ہو رہی،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے،سیاسی مخالفت میں ملک دشمنی نامناسب ہے، آپ ہم پر تنقید کریں لیکن پاکستان پر مزید پڑھیں