مقبوضہ کشمیر قابض انتظامیہ نے سینئر حریت رہنما محمد فاروق رحمانی کی جائیداد ضبط کر لی

سرینگر،اسلام آباد —مقبوضہ جموںوکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی کی غیر منقولہ جائیدار ضبط کر لی ہے۔ پولیس نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے او مزید پڑھیں