مقبوضہ مغربی کنارے میں سات نئی یہودی بستیوں کا قیام تناو بڑھانے کی منظم کوشش ہے، حماس

دوحہ (صباح نیوز) فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کی زمینوں پر سات نئی غیر قانونی آبادیاں قائم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی یہ جارحانہ پالیسی مزید پڑھیں