مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک اور بھارتی فورسز اہلکار نے خود کشی کر لی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فورسز اہلکار نے خود کشی کر لی ہے ۔ جموں میں تعینات  بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل  راجندر یادیو نے میں خود کو گولی مار کرہلاک کرلیا ہے ۔ مزید پڑھیں