معاشی بحالی کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور معاشی اداروں کا اعتمادضروری ہے: سینیٹر عتیق

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک کے بڑھتے ہوئے معاشی بحران اور گرتی ہوئی صنعتی ترقی کا تقاضا ہے کہ حکومت ایک ٹھوس قومی صنعتی پالیسی وضع کرے جس میں حقیقت پسندانہ ریگولیشن کو فروغ دیا جائے ۔ پائیدار ترقی کے حصول کیلئے مزید پڑھیں