معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ،استحکام کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،شمشاد اختر

 کراچی(صباح نیوز) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پا کستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، معیشت کی بہتری اور استحکام کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہے، ہمیں شرح سود کے مزید پڑھیں