مضاربہ کرپشن ریفرنس، ملزم عبدالرحمان غازی کو 14 سال قید ، 93کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عبدالرحمان غازی کو 14سال قید کی سزا سنائی جبکہ ملزم کو 93کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ۔ اسلام آباد مزید پڑھیں