مبارک احمد کیس میں ملی یکجہتی کونسل کی دائر ریویو پٹیشن سماعت کیلئے سپریم کورٹ نے منظور کر لی

اسلام آباد (صباح نیوز) مبارک احمد کیس میں جمعیت علماء پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے ریویو پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل کی تھی جو سماعت کیلئے سپریم کورٹ مزید پڑھیں