لیاقت بلوچ کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں محاذ آرائی کی بجائے مذاکرات کے موقف کا خیرمقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں محاذ آرائی کی بجائے مذاکرات کے موقف کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ، عدلیہ، سِول ادارے اور افواجِ پاکستان پوری قوم کا مشترکہ اثاثہ مزید پڑھیں