لاہور ہائیکورٹ ، جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو سزا دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 12 صفحات پر مزید پڑھیں