لاہور میں نجی گارڈ کی شہری پر تشدد، گاڑی پر فائرنگ کی وائرل ویڈیو: ’کرائے پر ویگو ڈالے اور گارڈز دینے کے کلچر کو گلیمرائز کیا جا رہا ہے‘۔۔۔اسماعیل شیخ

جمعرات کے روز سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر موجود ایک انڈر پاس کی فاسٹ لین میں دو سیاہ رنگ کی ویگو گاڑیاں اور دو ایس یو مزید پڑھیں