لاہور،10کروڑ تاوان کیلئے پانچ سالہ عریض کا اغوا کرنے والا ملزم ہلاک، بچہ بازیاب

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقہ باٹا پور میں 10 کروڑ تاوان کیلئے بچے کو اغوا کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا،جبکہ بچے کو بازیاب کرالیا گیا ۔ پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں مزید پڑھیں