لاہور، میو ہسپتا ل کی ایمرجنسی میں فائرنگ،زیرعلاج مریض قتل

لاہور (صباح نیوز)لاہورکے میو ہسپتا ل کی ایمرجنسی میں فائرنگ کرکے زیرعلاج مریض کو قتل کردیا گیا ۔ عملے نے حملہ آور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق میو ہسپتا ل میں علاج کی غرض سے آیا مزید پڑھیں