لانگ مارچ کا مقصد عمران خان سے جان چھڑانا ہے،خورشید شاہ

سکھر (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا مقصد عمران خان سے جان چھڑانا ہے۔ ان خیالات کااظہار سید خورشید شاہ مزید پڑھیں