قومی پرچم نذر آتش، سفارتخانوں پر حملہ کرنے کی وجہ سے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی، عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے قومی پرچم نذر آتش کیا، بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں پر حملہ کیا جس کی وجہ سے اس پر پابندی لگائی، مزید پڑھیں