قلقیلیہ میں بہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے پھلوں کے باغات اجاڑ دیئے

قلقیلیہ (صباح نیوز)یہودی آباد کاروں کے گروپ نے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں کے پھلوں کے باغات اجاڑ دیئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودی آباد کاروں کے گروپ نے غرب مزید پڑھیں