قرآن وسنت پر عمل پیرا ہوکر خوشحالی اور کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے، معاذ خان

پشاور(صباح نیوز)جامعہ ملاکنڈ میں اسلامی جمعیت طلبہ کی سینٹر ل جامعہ مسجد میں نمازتراویح میں ختم القرآن اختتام پذیر ہوگئی۔اختتامی تقریب میں ناظم جامعہ ملاکنڈ معاذ خان،سیکرٹری اطلاعات رومان ایوب،معتمد جامعہ سراج الحق اور یونیورسٹی طلبا کثیر تعداد میں شریک مزید پڑھیں