قبائلی اضلاع میں امن کے قیام کو عملی جامہ پہنایاجائے۔جماعت اسلامی خیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کی صوبائی مجلس شوری کا اجلاس  المرکز اسلامی پشاور میں  صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی مجلس شوری میں قبائلی اضلاع کی مشکلات اور مسائل پر قرارداد پیش کی مزید پڑھیں