فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)فیصل واوڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف سے نکال دیا گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا سے مخاطب ہو کر مزید پڑھیں