فوج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، غیر مصدقہ، اشتعال انگیز بیانات انتہائی نقصان دہ ہیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے ایک مرتبہ پھر اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ فوج کو سیاست سے دور رکھا جائے اور اس کے خلاف غیر مصدقہ اشتعال انگیز بیانات دینے کی روش نقصان دہ مزید پڑھیں