فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں ہے۔جماعت اسلامی خیبر پختونخوا

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی صوبائی مجلس شوری کا اجلاس زیر صدارت امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر ابراہیم خان منعقد ہوا۔ مجلسِ شوری کے اجلاس میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے خصوصی طور مزید پڑھیں