فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے 342 کا سوالنامہ تیار

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں 342 کا سوالنامہ تیار کرلیا گیا ہے، جس میں 35 سوالات شامل کئے گئے ہیں، اور یہ بھی پوچھا گیا ہے کہ آپ نے تحائف اپنے مزید پڑھیں