فواد چوہدری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست ،وزارت داخلہ کا نمائندہ ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت مزید پڑھیں