عوام مسائل کا حل چاہتی ہے تو جماعت اسلامی کے ترازو کاانتخاب کرنا ہوگا،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈ ی ( صباح نیوز)صوبائی امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ اقتدارپرقابض ٹولہ ہرحکومت کا حصہ ہوتا ہے کشتی ڈوبتی نظرآنے پرچھلانگ لگا کرنیا جھنڈا اٹھانے ولے چوروں سے نجات حاصل کئے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں مزید پڑھیں