عوام انشاء اللہ آئندہ لٹیروں کو مسترد کرکے دیانت داروں کاساتھ دیں گے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وفاقی وصوبائی حکومتیں عوامی مسائل کو حل، سیلاب متاثرین کی پریشانیوں کو حل کرنے سے کوئی سروکار نہیں ایک ایکسٹنشن دوسرے مقدمات ختم کرنے اور کچھ وزاتوں کیلئے مصروف عمل مزید پڑھیں