عجیب و غریب کرامات کا عہد۔۔۔تحریرالطاف حسن قریشی

غیرسیاسی طاقتوں کی تمام تر کوششوں کے علی الرغم سید ابوالاعلیٰ مودودی کی عمرقید کی سزا چھبیس مہینوں ہی میں ختم ہو گئی۔ اُس وقت کے بلندقامت وَکیل جناب شیخ منظور قادر نے لاہور ہائی کورٹ میں مقدمہ بڑی مہارت مزید پڑھیں