عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں 1.6فیصد کمی آئی ،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں 1.6فیصد کمی آئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں پیٹرول مزید پڑھیں