ضمنی انتخابات،الیکشن کمیشن نے لاہورکے قومی اور صوبائی حلقوں کی پولنگ اسکیم جاری کردی

لاہور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات2024 کیلئے لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک اور پنجاب اسمبلی کے چار حلقوں کیلئے پولنگ اسکیم جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 119میں کل رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد5 لاکھ 30 ہزار ایک مزید پڑھیں