صدر کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر کل (جمعرات کو)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان ، اعلی عسکری قیادت سمیت اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے ۔صدارتی خطاب سے نئے پارلیمانی سال کا آغازہوگا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ مزید پڑھیں