صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں اسمبلی انتخابات مسترد کردیے

  اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ کہ یہ انتخابات کشمیریوں کے حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتے ہیں۔ایوانِ صدر مزید پڑھیں