صدر عارف علوی نے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کر دیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی نے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022  جاری کر دیا،صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت آرڈیننس جاری کیا، جاری اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں