صدر اور وزیراعظم کا شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری  اوروزیراعظم محمد شہبازشریف نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔  صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب مزید پڑھیں