شاہ زیب قتل کیس ، سپر یم کورٹ نے شاہ رخ جتوئی سمیت دیگرملزمان کو بری کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سپر یم کورٹ آف پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سید مزید پڑھیں