سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ ، پنجگور اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک

 ڈیرہ اسمعیل خان  (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان ، پنجگور اور شمالی وزیرستان میں  فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک  ہوگئے۔  سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں