سینئر صحافی انصار عباسی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی، غلط خبر چلانے کا سکرین شاٹ بھی جمع کرایا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کیس کی سماعت کی غلط رپورٹنگ پر اے آر وائی نیوز کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے مزید پڑھیں