سندھ ہائی کورٹ،الجنت رائل ریذیڈنسی کا غیرقانونی حصہ مسمار کرنے کا حکم

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں الجنت رائل ریذیڈنسی کا غیرقانونی حصہ مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی و دیگر متعلقہ اداروں کو عمارت کی مزید تعمیرات سے روک دیا۔ سندھ مزید پڑھیں