سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکریٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں مزید پڑھیں