سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز جمعہ سے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز)سندھ بھرمیں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے فرنچائز صوبہ سندھ کے تمام سی این جی سٹیشنز کو جمعہ 15 اپریل صبح 8 بجے سے پیر 18 اپریل صبح مزید پڑھیں