سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل نارکوٹکس کنٹرول کے وفد کا کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل نارکوٹکس کنٹرول کے وفد نے کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سعودی وفد کی قیادت میجر جنرل محمد بن سعید القرنی نے کی جو کہ ڈائریکٹر جنرل نارکوٹکس کنٹرول مزید پڑھیں