رمضان المبارک اہل غزہ و مظلوم فلسطینیوں کے نام کیا جائے گا،اسد اللہ بھٹو

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر اسد اللہ بھٹو ایڈوکیٹ کی زیر صدارت ادارہ نورحق میں اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں غزہ و فلسطین کی موجودہ صورتحال ، سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں