دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمہ ، علی امین گنڈا پور ودیگر کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد (صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ملزم تنویر بٹ کو اشتہاری مزید پڑھیں