دو جوہری ملک جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے ،کشمیریوں کو کسی صورت مایوس نہیں ہونے دینگے، شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کسی صورت مایوس نہیں ہونے دینگے، کشمیر پر ہمارا موقف وہی جو پاکستانی عوام و کشمیریوں کا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو مزید پڑھیں