خیبرپختونخوا حکومت کا بنوں واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بنوں واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بنوں میں جاری مزید پڑھیں