حکومت نے عید سے پہلے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور یہ اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا مزید پڑھیں