حکومت مزدورکش پالیسیوں پر گامزن ہے، سراج الحق

پشاور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت مزدورکش پالیسیوں پر گامزن ہے۔ چترال سے کراچی تک عوام بے بسی اور بے چارگی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے چابک عوام مزید پڑھیں