حکومتِ پاکستان پانی کے وسائل کے موثر انتظام کے لیے مربوط اقدامات کر رہی ہے، پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پانی زندگی کی روح ہے اور ترقی یافتہ معیشتوں کی بنیاد بھی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایک طرف تباہ کن مزید پڑھیں