حلفیہ الزام ثاقب نثارکیخلاف آیا، رونا وزیر اطلاعات کو پڑگیا، پرویز رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے وفاقی وزیر  اطلاعات فواد چوہدری پر طنز کرتے ہوئے کہا  ہے کہ  ایک چیف جسٹس کا حلفیہ الزام ثاقب نثار کے خلاف کیا  آیا، رونا  وزیر اطلاعات کو  پڑگیا ہے۔ مزید پڑھیں