حزب اللہ کا اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر حملہ، 14 فوجی زخمی، 6 کی حالت تشویشناک

 مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے قصبے عرامشہ میں فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ مزید پڑھیں